9 ستمبر 2014 - 15:43
کراچی ملت جعفریہ کی مقتل گاہ میں تبدیل تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ باپ بیٹا شہید

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پاب بیٹے شہید

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پاب بیٹے شہید ، جسد خاکی عبابسی شہید ہسپتال منتقل۔
مزید اطلاعت کے مطابق اورنگی ٹائون ایرانی کیمپ کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے گھات لگا کر شیعہ مومن صابر حسین اور ان کے بیٹے غلام حسین کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹے شہید ہوگئے۔

شہید صابر حسین اور غلام حسین کے جسد خاکی کوقانونی کاروائی بعدکے بعد اولڈ رضویہ کے امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہیں۔

.......

/169